27 July 2011 - 15:45
News ID: 3071
فونت
ياہو بھي رمضاني ہوگا ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ياہو ويب سائيٹ نے بھي اسلامي خبريں اور اس سے مرتبط مطالب کو پيش کرنے کے ارادہ سے ايک خصوصي رمضان المبارک اينٹر نيٹ سائيٹ لانچ کرنے والا ہے ?
رمضان المبارک مہينہ کي مناسبت سے خصوصي سائيٹ کا افتتاح

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ياہو انکارپوريٹڈ کے نائب صدر اور ياہو مشرق وسطي کے جنرل مينيجر احمد ناصف نے کہا : رمضان المبارک کا مہينہ دوسرے مہينوں سے الگ ہے جس ميں زندگي کے طريقہ بھي الگ ہو جاتے ہيں جس کي بنا پر کوشش کي گئي ہے کہ اس مہينہ کي خصوصي خبريں اور رپورٹس پيش کي جائيں اور ٹيلي ويزن کي خصوصي پروگرام اور افطار و سحري کے وقت مختلف قسم کے پکوان کو بھي اس چائينل ميں صارفين کے لئے پيش کيا جائے گا ?

انہوں نے وضاحت کي : اس سائيٹ ميں مختلف ممالک کے مختلف شہروں کے شرعي وقت کے اعلان کے ساتھ ساتھ اسلامي مسائل اور ديني خبروں کو بھي پيش کيا جائيگا ? اسي طرح اس خاص مناسبت سے مبارک باد کا پيغام بھيجنے کے لئے مفت SMS بھيجنے کي بھي سہولت فراھم کي جائے گي ?

ناصف نے بيان کيا :رمضان المبارک مہينہ کے دوران اس سائيٹ کے صارفين کے لئے مقابلہ کے پروگرام بھي پيش کئے جائے نگے ?

قابل ذکر ہے شائقين اس سائيٹ سے استفادہ کرنے کے لئے اس maktoob.ramadan.yahoo.com پتہ پر رجوع کريں ?

يہ پروگرام اور خصوصي سائيٹ کے پيش کش سے ياہو کا کيا مقصد ہے معلوم نہي ہے اور يہ سائيٹ کس طرح کے مطالب پيش کرے گي قابل فکر ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬