رسا نیوز ایجنسی - امام صادق علیہ السلام کے شهادت کے روز ، مراجع تقلید میں سے دو مرجع برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جائیں گے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے گزارش کے مطابق ، امام صادق علیہ السلام کے روز شهادت کے موقع پر ، مراجع تقلید میں سے حضرات آیات حسین وحید خراسانی و لطف الله صافی گلپایگانی ، چهارشنبه ، ۲۵ شوال کو برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جائیں گے ۔
اس گزارش کے مطابق ، حضرت آیتالله وحید خراسانی خیابان شهدا ، گلی نمبر 23 و سے اور حضرت آیت الله صافی گلپایگانی انقلاب روڈ ـ گلی نمبر 6 سے برہنہ پا حضرت معصومه کے روضہ پر جائیں گے ۔
قابل ذکر بات ہے کہ امام صادق علیہ السلام کے روز شهادت کے موقع پر ، مراجع تقلید میں سے حضرات آیات حسین وحید خراسانی و لطف الله صافی گلپایگانی ، برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جائیں گے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے