12 October 2009 - 13:08
News ID: 393
فونت
رسا نیوز ایجنسی - امام صادق علیہ السلام کے شهادت کے روز ، مراجع تقلید میں سے دو مرجع برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جائیں گے ۔
مراجع تقلید عظام امام صادق علیہ السلام کے شهادت کے روز برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جاتے ہیں

 

رسا نیوز ایجنسی کے گزارش کے مطابق ، امام صادق علیہ السلام کے روز شهادت کے موقع پر ، مراجع تقلید میں سے حضرات آیات‌ حسین وحید خراسانی و لطف الله صافی گلپایگانی ، چهارشنبه ، ۲۵ شوال کو برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جائیں گے ۔


اس گزارش کے مطابق ، حضرت آیت‌الله وحید خراسانی خیابان شهدا ، گلی نمبر 23 و سے اور حضرت آیت الله صافی گلپایگانی انقلاب‌ روڈ ـ گلی نمبر 6 سے برہنہ پا حضرت معصومه کے روضہ پر جائیں گے ۔

قابل ذکر بات ہے کہ امام صادق علیہ السلام کے روز شهادت کے موقع پر ، مراجع تقلید میں سے حضرات آیات‌ حسین وحید خراسانی و لطف الله صافی گلپایگانی ، برہنہ پا حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کے روضہ پر جائیں گے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬