گذشتہ شب ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ ايک دہشت گرد گروہ نے علماء کو اپنا ٹارگيٹ بنانے کے سلسلہ کو جاري رکھتے ہوئے گذشتہ شب نجف اشرف ميں آيت الله فياض کے ا?فس کے نزديک ايک صوتي بم دھماکہ کيا ?
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب نجف اشرف کے ايک مرجع تقليد حضرت آيت الله شيخ محمد اسحاق فياض کے ا?فس پر دہشت گردوں کي طرف سے حملہ ہوا?
ايک عرصہ سے دہشت گردوں نے اپنے اصل منصوبہ ميں علماء و مراجع تقليد کے نمائيندوں کو اپنا ٹارگيٹ قرار ديا ہے ، گذشتہ شب ا?يت اللہ فياض کے ا?فس کے قريب ايک صوتي بم دھماکہ کيا ? اس دھماکہ سے کسي انساني جان کا نقصان نہي ہوا ہے مگر مرجع کي ا?فس اور اس کے ا?س پاس کے گھروں کو کافي نقصان پہوچا ہے يہ نقصان صرف مالي ہے ?
سيکورٹي فورس فورا جائے واردات پر پہوچ گئي ہے اور وہاں کا محاصرہ کر ليا ہے اور عاملين کي پہچان کے لئے اپني تحقيقي و تفتيشي کاروائي شروع کر دي?
قابل ذکر ہے کہ اس ملک ميں امريکي غاصب فوج کي موجودگي کے بہانہ دہشت گردوں نے بے شمار بے گناہ بے دفاع عراقي عوام کو اپنے ظلم کا شکار بنايا ، امريکي فوج کي واپسي کے بعد کھلے عام اعلان کر ديا کہ ان لوگوں کا اصل جنگ شروع ہو گيا ہے اور اس کے بعد شيعہ ان کے گوليوں کے نشانہ پر ہيں ?
تقريبا دو مہينہ سے حضرت آيت الله سيستاني کے نمائيندہ اس ملک کے مختلف شہروں ميں ان دہشت گردوں کے شکار بن رہے ہيں اور اسي طرح نجف اشرف ميں مجلس اعلي اسلامي کے صدر سيد محمدباقر حکيم کے قبر پر بھي حملہ کيا گيا جس ميں کئي خدمت گزار شہيد ہو گئے ?
ذکر ضروري ہے کہ حضرت آيت الله شيخ محمد اسحاق فياض ميڈيکل جانچ کے لئے لندن تشريف لے گئے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے