06 August 2012 - 23:57
News ID: 4417
فونت
حجت الاسلام سيد ہاشم موسوي :
رسا نيوزايجنسي - حجت الاسلام سيد ہاشم موسوي نے برما مسلمانوں کے مسائل کے حل ميں دنيا سے توقع رکھنے کے بجائے خود ميدان عمل ميں اتر نے تاکيد کي ?
حجت الاسلام سيد ہاشم موسوي
 
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمين پاکستان کي سپريم کونسل کے رکن، حجت الاسلام سيد ہاشم موسوي نے کوئٹہ ميں مومنين سے خطاب ميں برما مسلمانوں کے قتل عام کي شديد مذمت کرتے ہوئے کہا : برما ميں مسلمانوں کے قتل عام پر دنيا کي ملتوں خاموشي افسوسناک ہے، مسلم ممالک کي ذمہ داري ہے کہ وہ عالمي برادري پر انحصار کرنے کي بجائے خود ان کي نجات ميں موثر کردار ادا کريں ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے موجودہ حالات کے تناظرميں مسلمانوں کا اپسي اتحاد واتفاق اولين ضرورت ہے کہا : ملت اسلاميہ کو طاقتور بنانے کے لئے ہميں آپس کے اختلافات ختم کرنا ہوں گے?

کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ دومسلمان کے درميان ناراضگي کو ختم کرنا خدا کے نزديک انتہائي پسنديدہ عمل ہے کہا : اختلافات کو ہوا دينے والے افراد مسلمانوں اوراسلامي برادري کے دشمنوں کے ايجنٹ ہيں ?

انہوں نے مزيد مومنين کے درميان اتحاد واتفاق کي ضرورت پر زور تاکيد کي ?

حجت الاسلام سيد ہاشم موسوي نے يہ کہتے ہوئے کہ علما دين کے خلاف پروپيگنڈہ دشمن کي جانب سے اسلام کے خلاف کي جانے والي ايک سنگين سازش ہے کہا : دشمن چاہتا ہے کہ ہماري نسليں ديني تعليمات سے دور رہيں ہميں دشمن کي ان مذموم سازشوں کو ناکام بنانے کے ليے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬