وزارت خارجہ چين کے ترجمان :
رسا نيوز ايجنسي ـ وزارت خارجہ چين کے ترجمان نے کہا مغربي ممالک اپنے ماضي سے درس عبرت حاصل کرے اور شام کے سلسلہ ميں اپني پاليسي کو تبديل کرے ?
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ چين کے ترجمان هونگ لي نے کل پريس کانفرنس ميں کہا : چين کسي بھي صورت ميں شام ميں تشدد کے اضافہ کا ذمہ دار نہي ہے اور اس سلسلہ ميں چين کو مورد الزام ٹھرايا نہي جا سکتا ?
انہوں نے وضاحت کي : شام کي مظلوم عوام ، خواتين اور بچہ پر بے گناہ تشدد کي وجہ سے چين بہت پريشان ہے اور وہ اس کوشش ميں ہے کہ کم وقت ميں تشدد ميں کمي ہو سکے ?
ھونگ لي نے شام کے خلاف مغرب زمين کي پاليسي کي شديد تنقيد کي اور اظہار کيا : مغرب کو چاہيئے کہ شام کے سلسلہ ميں اپني پاليسي کو بدلے اور ماضي سے درس عبرت حاصل کرے ?
وزارت خارجہ چين کے ترجمان نے وضاحت کي : بين الاقوامي برادري کو چاہيئے کہ شام اور مشرق وسطي کے صلح و ثبات کے لئے مشترکہ کوشش کرے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے