غزہ کي کاميابي کي مناسبت پر آيت الله مکارم شيرازي کا پيغام :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اپنے ايک پيغام ميں تاکيد کي ہے : غزہ کے دلير مرد و شجاع شير مقاومت نے عاشورہ امام حسين عليہ السلام کے دنوں ميں اسرائيل فوج سے مقابلہ کيا اسرائيل جو ا?سمان اور زمين سے ان مظلوم کے اوپر ا?گ برسا رہي تھيں چھوٹے بچے اور خواتين و بوڑھوں پر بھي رحم نہي کر رہے تھے ان تمام سختي کو برداشت کرتے ہوئے ميٹھے پھل اور ابدي کاميابي حاصل کي ?
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي نے اپنے ايک پيغام ميں غزہ کي عوام کو ان کي اسرائيل کے ا?ٹھ روزہ جنگ کي کاميابي پر مبارک باد پيش کي اور تاکيد کي : نہ ہارنے والي فوج و فولادي گنبد اور امن و امان کي سرزمين کا افسانہ چکنا چور ہو گيا اور پور دنيا نے تعجب کے ساتھ ديکھا کہ غزہ مقاوت کي ميزايل اسرائيل کے قلب تک پہوچ رہا ہے ?
مرجع تقليد کے اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : غزہ کے دلير مرد و شجاع شير مقاومت نے عاشورہ امام حسين عليہ السلام کے دنوں ميں اسرائيل فوج سے مقابلہ کيا اسرائيل جو ا?سمان اور زمين سے ان مظلوم کے اوپر ا?گ برسا رہي تھيں چھوٹے دودھ پيتے بچے اور خواتين و بوڑھوں پر بھي رحم نہي کر رہے تھے ان تمام سختي کو برداشت کرتے ہوئے ميٹھے پھل اور ابدي کاميابي حاصل کي ?
ايک طرف يہ ثابت ہو گئي ہے کہ اسرائيل کے جنگ ميں اس کي ہار کي مدت روز بہ روز کم ہوتي جا رہي ہے حزب اللہ لبنان کے مقاومت سے اسرائيل کي جنگ ?? روز تک ہوئي اور اسرائيل کے خيالي ديو پيکر دھانچے کو ہار کا منہ ديکھنا پڑا اس کے بعد غزہ ميں ?? روز جنگ ميں بھي اس کي ہار سب کے لئے فکر کا مقام تھا اب تو يہ مدت اس سے بھي کم ہو گئي اور صرف ا?ٹھ روز ميں اسرائيل کو ہار کا مزہ چکھنا پڑا اور جنگ بندي کا اعلان کر ديا اور اگر اسرائيل ا?ئيندہ دوبارہ ايسي غلطي کي تو يقينا اس سے کم مدت ميں ہار کا سامنا کرنا پڑے گا ?
دوسري طرف نہ ہارنے والي فوج و فولادي گنبد اور امن و امان کي سرزمين کا افسانہ چکنا چور ہو گيا اور پوري دنيا نے تعجب کے ساتھ ديکھا کہ غزہ مقاوت کي ميزايل اسرائيل کے قلب تک پہوچ رہا ہے اور جاسوسي جہاز اس کي گہرائي تک جانے ميں کامياب ہو رہي ہے ?
دوسري طرف امريکا جو کہ بے شرط و قيد اپني حمايت اسرائيل کے جرائم پر کر رہي ہے جو کہ امريکا کے داخلي ضرورت کي وجہ سے صہيونيوں کا تسلط اس پر برقرار ہے اور امريکا کي يہ حمايت روز بہ روز دنيا ميں نفرت کا سبب بن رہي ہے اور اس طرح امريکا اپني اس سياست کي بنا پر اس کو سخت نقصان اٹھانا پڑے گا ?
تيسري طرف تمام دينا جان گئي کہ فلسطين مظلوم عوام کا عملي حامي تنہا ايران ہے اس کے علاوہ کسي نے ذرہ برابر بھي مدد نہيں کي ، يہاں تک کہ رجعتي عرب رہنما صرف بيان بازي تک خود کو محدود رکھا ، اور غزہ کي مقاومت نے واضح طور سے اعتراف کيا ہے کہ اس غير مساوي جنگ ميں ان کي تمام مدد ايران نے کي ہے اور اس طرح عرب متحدہ اور سعودي عرب اور قطر کے مال سے منسلک دوسرے گروپوں کو پوري طرح رسوائي کا سامنا کرنا پڑا اور اس طرح اسلامي جمہوري ايران مظلوم مسلمانوں کا تنہا وفادار رہا ہے جو ھمارے لئے عظيم فخر ہے ?
يہاں پر تاکيد کرتا ہوں کہ وہ لوگ يقين کر ليں کہ ملک شام ميں بھي شکست کھاني پڑے گي کيونکہ سب جانتے ہيں ان کا مقصد شام کي عوام کو نجات دلانا نہيں ہے بلکہ امريکا اور اسرائيل کي خدمت کرنا ہے اور يہ ھدف ناکام و برباد ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے