14 December 2012 - 10:39
News ID: 4889
فونت
آيت الله مصباح يزدي :
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (رہ) تعليمي و تحقيق ادارہ کے صدر نے خدا پر ايمان و يقين کو تمام کاميابي کے محور کے عنوان سے جانا ہے اور انسان کي اعلي مراتب کو بيان کرتے ہوئے کہا : اس مقام تک پہونچا جا سکتا ہے جہاں خدا سے عشق کيا جائے اور اس وقت جنت کي تمام لذت و مزہ فراموش ہو جائے گا ?
آيت الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (رہ) تعليمي و تحقيق ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب قائد انقلاب اسلامي کے قم ا?فس ميں درس اخلاق کے سلسلہ وار درس ميں بيان کيا : پيغمبروں کے بعثت کا مقصد انسان کو اس کے اعلي مقام کو بتانا و دکھانا ہے اور پيمبر تم سے بيان کريں کہ تم اس مقام تک پہوچ سکتے ہو کہ خدا سے عشق کرو «يُحِبُّهُمْ وَ يُحِبُّونَهُ» اور خدا بھي تمہارا عاشق ہو ?

انہوں نے وضاحت کي : اگر کوئي خدا سے عشق کا ذرہ برابر مزہ چکھے گا تو اس وقت سمجھے گا کہ تمام کاميابي کا محور خدا پر ايمان ہے اور کس لئے خلق ہوا ہے ؛ خدا کے سلسلہ ميں علم جب اس کے چاہنے اور اس سے محبت کرنے کے ساتھ ہو تو ايمان وجود ميں آتا ہے اور اس بيش قميت گوھر کي قيمت صفر سے بي نہايت درجہ رکھتا ہے ؛ ايمان کے سلسلہ ميں معصوم عليہم السلام سے جو رويات بيان ہوئي ہيں ھم لوگوں کے درک کے لئے بہتر ہے ليکن ايمان کے درجہ ميں اعلي درجہ اور اسفل درجہ کے درميان فاصلہ بہت زيادہ ہيں ?

امام خميني (رہ) تعليمي و تحقيق ادارہ کے صدر نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ايمان کا اعلي ترين درجہ معصوم عليہم السلام کے پاس ہے کہا : روايت ميں بيان ہوا ہے کہ تمہارے بہترين ھمارے مقابلہ ميں ايسے ہيں جيسے خورشيد کے مقابلہ چھوٹے ستارہ ہيں يعني سلمان اور ان کے جيسے اور اھل بيت عليہ السلام کے درميان کا فاصلہ اس حد تک ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬