حجت الاسلام راجہ ناصر جعفري
رسا نيوزايجنسي – پاکستان کي نامور مذھبي شخصيت حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفري نے حکومت سے امن و امان کي صورتحال کو فوري طور پر بحال کرنے کي درخواست کرتے ہوئے تاکيد کي : جب سياست محفوظ نہيں تو رياست کيسے محفوظ ہوگي?
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفري نے گذشتہ روز پريس کلب ٹنڈو محمد خان ميں پريس کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکستان کي موجودہ صورت حال کے تناظر ميں کئي بنگلاديش کے جنم سے لينے سے باخبر کيا ?
حجت الاسلام جعفري نے مجلس وحدت مسلمين کے زير اھتمام 24 مارچ کو حيدرآباد ميں عظيم الشان اجلاس عام کے انعقاد کي اطلاع ديتے ہوئے کہا : اس وقت ملک ميں شيعہ افراد کو کھلم کھلا ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنايا جارہا ہے اور حکومت امن و امان کي صورتحال کو برقرار رکھنے ميں بري طرح ناکام ہوچکي ہے، اگر حکومت موجودہ حالات پر قابو نہ پاسکي تو ملک ميں کئي بنگلا ديش جنم لے سکتے ہيں?
انہوں نے اس بات سے باخبر کرتے ہوئے کہ اہل تشيع کي ايک بہت بڑي تعداد پيپلز پارٹي کو ووٹ ديتي تھي ليکن آئندہ انتخابات ميں اہل تشيع اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کريں گے تاکيد کي: چيف آف آرمي اسٹاف ملک کے سپاہ سالار ہيں ليکن وہ ملک ميں ہونے والي دہشت گردي کي روک تھام کيلئے اپنا کردار ادا نہيں کر رہے ہيں، بلوچستان کے حالات انتہائي خراب ہيں، وزير اعلي? بلوچستان کو چاہئے کہ وہ فوري طور پر مستعفي ہوجائيں ?
راجہ ناصر عباس جعفري نے " سياست نہيں رياست بچاو " کے عنوان سے طاہرالقادري کے گذشتہ روز ہونے والا جلسہ عام کو سمجھ سے بالاتر بتاتے ہوئے کہا: جب سياست محفوظ نہيں تو رياست کيسے محفوظ ہوگي ?
انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ آج دہشت گردوں نے سندھ کے کئي علاقوں ميں اپنے محفوظ ٹھکانے قائم کر رکھے ہيں ليکن ان کے خلاف کھل کر کاروائي نہيں کي جاسکتي تاکيد کي: سندھ ميں شيعہ قتل عام، علم عباس (ع) کي پہ در پہ بے حرمتي ، فرقہ واريت کے خلاف اور ملت جعفريہ کو منظم کرنے کيلئے 24 مارچ کو مجلس وحدت مسلمين حيدرآباد ميں ايک عظيم الشان جلسہ عام کا انعقاد کرے گي?
واضح رہے کہ اس پريس کانفرنس ميں مجلس وحدت مسلمين سندھ کے جنرل سکريٹري مختار احمد امامي، رياستي جنرل سکريٹري محب علي بھٹو، علي اصغر کربلائي بھي موجود تھے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے