01 November 2009 - 13:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 495
فونت
شیعه علماء کاونسل بحرین:
رسا نیوز ایجنسی - شیعه علماء کاونسل بحرین نے بغداد میں موجودہ بمب بلاسٹ کی مذمت کرتےہوئے بیان کیا اس طرح کے بمب بلاسٹ کا مقصد عراقی گورمنٹ کو ملک چلانے میں ناکام جلوہ دینا ہے.
شيعه علماء کاونسل بحرين


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعه علماء کاونسل بحرین نے گذشته روز اپنے بیانیہ میں صالحیه بغداد میں بمب بلاسٹ کو محکوم کرتے ہوئے اس دل خراش حادثے میں شھید خانوادوں کی خدمت میں تسلیت پیش کیا .

اس بیانیہ کا متن یہ ہے :

شیعه علماء کاونسل بحرین عراق کے بمب بلاسٹ جو عراق میں ناامنی اور تفرقہ ایجاد کرنے کی غرض سے کئے جارہے ہیں شدت سےمحکوم کرتی ہے اورجارحین کے فوری محاکمہ کی خواھان ہے.
   
اس طرح کے ٹروریسٹ حملے موجودہ عراقی حکومت اور شیعوں کو ملک کے ادارہ کرنے میں کمزور ثابت کرنا ہے کہ اس دشمن اپنےمقصد میں ناکام رہ جائے گا  .

ٹروریسٹ چاھتاہے کہ ان حملوں کے ذریعہ اس ملک میں عنقریب ہونے والے پارلیمنٹ ایلکشن کو متاثر کرے اور موقع نہ دے کہ اتحاد وڈموکراسی اس ملک میں حاکم ہوسکے .

اس کاونسل کے ارکان نے ملت عراق کے ساتھ اظھار ھمدردی کرتے ہوئے اطمینان دلایا کہ دشمنان عراق و اسلام و بشریت کو ٹرور کے نقشے میں ھار کا سامناکرنا پڑے گا اور ملت عراق کوخداوند متعال پر توکل اور اتحاد کا دامن تھامے رہنے کی وجہ سےکامیاب ملے گی. 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬