رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعه علماء کاونسل بحرین نے گذشته روز اپنے بیانیہ میں صالحیه بغداد میں بمب بلاسٹ کو محکوم کرتے ہوئے اس دل خراش حادثے میں شھید خانوادوں کی خدمت میں تسلیت پیش کیا .
اس بیانیہ کا متن یہ ہے :
شیعه علماء کاونسل بحرین عراق کے بمب بلاسٹ جو عراق میں ناامنی اور تفرقہ ایجاد کرنے کی غرض سے کئے جارہے ہیں شدت سےمحکوم کرتی ہے اورجارحین کے فوری محاکمہ کی خواھان ہے.
اس طرح کے ٹروریسٹ حملے موجودہ عراقی حکومت اور شیعوں کو ملک کے ادارہ کرنے میں کمزور ثابت کرنا ہے کہ اس دشمن اپنےمقصد میں ناکام رہ جائے گا .
ٹروریسٹ چاھتاہے کہ ان حملوں کے ذریعہ اس ملک میں عنقریب ہونے والے پارلیمنٹ ایلکشن کو متاثر کرے اور موقع نہ دے کہ اتحاد وڈموکراسی اس ملک میں حاکم ہوسکے .
اس کاونسل کے ارکان نے ملت عراق کے ساتھ اظھار ھمدردی کرتے ہوئے اطمینان دلایا کہ دشمنان عراق و اسلام و بشریت کو ٹرور کے نقشے میں ھار کا سامناکرنا پڑے گا اور ملت عراق کوخداوند متعال پر توکل اور اتحاد کا دامن تھامے رہنے کی وجہ سےکامیاب ملے گی.