01 January 2013 - 17:55
News ID: 4958
فونت
آيت‌الله مصباح يزدي :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت ‌الله مصباح يزدي نے کہا : انحرافات ، شکايات اور منفي اقدامات زيادہ تر صحيح تعليم نہ ہونے کي وجہ سے ہے اور اھل بيت عليہم السلام کے مکتب کے مطابق انسان کي پرورش ہوني چاہيئے ?
آيت‌الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق آيت ‌الله محمد تقي مصباح يزدي نے قم صوبہ کے پليس سربراہ سے ملاقات ميں کہا : پليس کے اھل کار و سربراہ جو کہ علماء و مراجع و دين کے بزرگوں سے ارتباط رکھتے ہيں يہ فخر کا سبب ہے ?

انہوں نے بيان جاري رکھتے ہوئے کہا : ا?مري نظام ممالک ميں مسلح افواج کي اس طرح پروش کي جاتي ہے کہ وہ سب ان کے اختيار ميں رہتے ہيں اور مکينيکل پہلو رکھتے ہيں اور اپني طرف سے کسي بھي طرح کي تحليل و درک نہيں رکھتے ہيں ليکن يہ اسلام کے روح کے مطابق نہيں ہے اور رفتار اور سيرہ پيغمبر (ص) ميں اس کا اثر ديکھنے کو نہيں ملتا ?

امام خميني (ره) تعليم و تحقيق ادارہ کے صدر نے وضاحت کي : جب انسان کي فکر يہ رہے کہ وہ بے روح کا وسائل ہے تو اس وقت وہ اپني ذمہ داري کو نہيں پہچان سکتا ہے جس کي وجہ سے ترقي نہيں کرے گا ?

آيت‌الله مصباح يزدي نے اس بيان کے ساتھ کہ تعليم صرف تکنيکي تعليم پر منحصر نہ ہو وضاحت کي : اسلامي نظام ميں ايک اھم ترين تعليم پائي جاتي ہے اور وہ تعليم انسان کا روح ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬