13 January 2013 - 15:52
News ID: 4994
فونت
شيخ عبدالامير قبلان :
رسا نيوز ايجنسي ـ شيعہ اعلي کونسل لبنان کے نائب صدر نے شام کے لوگوں سے اپيل کي ہے کہ بحران حل کرنے کے لئے بشار اسد کے منصوبہ پر غور کرنے کے بعد اس پر عمل کريں ?
اھل شام بشار اسد کے منصوبہ پر عمل کريں

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق شيعہ اعلي کونسل لبنان کے نائب صدر حجت الاسلام و المسلمين شيخ عبدالامير قبلان نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ ميں الکشن کے لئے بغير کسي رکاوٹ کے قانون منظور ہونے کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : اليکشن کا قانون بغير کسي رکاوٹ کے منظور ہوني چاہيئے اور پورے ملک ميں ايک ہي دور ميں الکشن کرايا جائے ?

انہوں نے وضاحت کي : قانون کي منظوري کسي خاص شخص کے نظر کے مطابق صحيح نہيں ہے اور تمام قانون لبنان کي قوم کے مصلحت کے مطابق منظور کي جائے ?

شيخ عبدالامير قبلان نے نماز جمعہ کے خطبہ ميں شام کے پناہ گزينوں کي حالات زندگي کو سازگار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وضاحت کي : لبناني حکومت کو چاہيئے کہ وہ شامي پناھندگان کا استقبال کرے اور ان لوگوں کے لئے اس مرز کے نذديک کيمپ لگائے اور ان کے حالات زندگي کو سازگار کرے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬