03 November 2009 - 12:41
News ID: 505
فونت
علماء شیعه کاونسل بحرین نے خبردار کیا :
رسا نیوز ایجنسی - علماء شیعه کاونسل بحرین نے، شیعه و سنی جمعیت کو برابر کئے جانے کی غرض سےاجنبی اور غیر ملکی افراد کو بغیر کسی قید وشرط کے نیشنیلٹی دینے کو بحرین میں سیاسی تزلزل کا سبب بیان کیا .
علماء شيعه کاونسل بحرين


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق، علماء شیعه کاونسل بحرین نے ایک بیانیہ میں شیعه و سنی جمعیت کو برابر کئے جانے کی غرض سےاجنبی اور غیر ملکی افراد کو بغیر کسی قید وشرط کے مزید نیشنیلٹی دینے کو شدت سے محکوم کیا اور اسے بحرین میں ساکن افراد کے لئے بہت بڑا سیاسی تزلزل اور گورمنٹ کے لئے خطرناک بتایا.

اس بیانیہ میں ایا ہے گورمنٹ کی طرف سے بغیر کسی قید وشرط کے مزید نیشنیلٹی دیا جانا اس  ملک کے قانون کو بے اعتبار کرتاہے اور بحرین میں ساکن افراد کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے ھماری ذمہ داری ہے کہ اس انے والے خطرہ کی بنسبت ھوشیار ہوجائیں اور اس اقدام کو جو ملک میں بحران کا سبب ہوگا شدت کے ساتھ محکوم کریں.

اس کاونسل کےارکان نےتاکید کی : اس اقدام کےمنفی اثرات بحرین میں ابھی سے ظاھرہونے لگے ہیں اور اس وقت جب ساری دنیا اپنے ملک میں ثبات و امنیت برقرارکرنےکی کوشش کررہی ہےاور ھر وہ چیزجو امنیت وثبات اورعوام کی خدمت گزاری میں حائل ہوتی ہے گورمنٹ اس سے پرھیز کرتی ہے مگر بحرین گورمنٹ نے اپنے اس اقدام کے ذریعہ سیاسی تزلزل ، ناامنی اور بے ثباتی کا انتخاب کیا ہے.
          
علماء شیعه بحرین نے اس اقدام کے مقابل سکوت نہ کرنے اوراس امر کے مخالفت میں سرگرم گروپ کی حمایت کا اعلان کیا اورپوری عوام سے تاکید کی کہ اس سیاست کی مخا لفت کا اعلان کریں .

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬