آيتالله مصباح يزدي :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله مصباح يزدي نے شہود کے ذريعہ ربوبي توحيد کے حصول کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : اس سلسلہ ميں بہت ہي گہري بحث بيان کي گئي ہے ليکن اس گہري و عميق بحث کے باوجود ممکن ہے انسان ?? سال تعليم حاصل کرے اور اسفار کي تدريس بھي کرے ليکن اس کے دل ميں ايمان کا نور روشن نہ ہو ?
رسا نيوز ايجسني کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر نے قائد انقلاب اسلامي کے قم ا?فس ميں منعقدہ درس اخلاق ميں بيان کيا : اسلام کے نظر ميں کاميابي کي شرط ايمان جانا گيا ہے ايمان کے اسباب بعض ا?يات و روايت ميں بيان کئے گئے ہيں ليکن خلاصہ کے طور پر ايمان خدا کي ربوبيت اور انسان کي عبوديت ہے اور توجہ رکھنا چاہيئے کہ يہ دو امر ايک دوسرے سے جدا نہيں ہونے والي ہيں ?
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ان امور کو قوي کي جائے جو کہ ايمان کے اضافہ کا سبب ہو وضاحت کي : ان امور ميں سے بعض اختياري اور دروني ہيں اور بعض اعمال اصل نہيں ہيں ان ميں سے بعض اختياري و باہري ميں ان کا شمار ہوتا ہے ?
امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر نے بيان کيا : ايمان کي جگہ قلب ہے ليکن اختياري عنصر کا بھي اس ميں مداخلت ہے کہ بعض ا?يات ميں اس سلسلہ کي طرف اشارہ کيا گيا ہے اس ميں سے ايک توکل ہے کہ «و علي الله فتوکلوا إن کنتم مؤمنين» ا?يت کے مطابق ہے يہ توکل خداوند عالم سے منحصر ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے