12 February 2013 - 18:31
News ID: 5099
فونت
بشار اسد :
رسا نيوز ايجنسي ـ شام کے صدر جمہور نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ميں اپنے سابقہ موقف سے پيچھے نہيں ہٹا ہوں بيان کيا : شام عربي ممالک کا دل ہے ?
بشار اسد

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق شام کے صدر جمہور بشار اسد نے اپنے ا?فس ميں اردن کے سرگرم کارکنوں، وکلاء، ڈاکٹروں اور انجينئرز کے وفد سے ملاقات کي اور علاقہ کے مسائل پر بحث و گفت و گو کي ?

بشار اسد نے اس ملاقات ميں شام کا اپنے موقف سے پيچھے نہ ہٹنے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شام عربي ممالک کا دل ہے جو باقي رہے گا اور اپنے موقف ميں کسي سے سمجھوتہ نہيں کرے گا ?

انہوں نے وضاحت کي : ا?ج کل کا يہ حملہ صرف شام پر نہيں ہے بلکہ عربي علاقہ اور تمام عربي قوم کو ھدف بنايا گيا ہے ?

شام کے صدر جمہور نے اردن کے ممتازين کي طرف سے شام کي حمايت اور ان کے موقف پر ان کي تعريف و ان کا شکريہ ادا کيا ?

اردن کے سياسي سرگرم کارکنوں نے اس ملاقات ميں بيان کيا : عربي قوم شام کے موقف کي تاکيد کرتا ہے اور اس ملک کو دشمنوں کے حملہ ميں تنہا نہيں چھوڑے گا ?

اردن کے ممتازين نے اپني گفت و گو ميں وضاحت کي : شام پر حملہ کوئي نئي بات نہيں ہے بلکہ شام جيسے ممالک جنہوں نے عربي ممالک کي تمام مشکلات اپنے ذمہ کر رکھا ہے اور فلسطين کے مسئلہ ميں فلسطين کا دفاع کر رہا ہے ھميشہ دشمنوں اور بري نگاہ والوں کے حملہ سے دوچار رہا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬