12 February 2013 - 19:55
News ID: 5100
فونت
آيت الله مصباح يزدي :
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (ره) تعلمي و تحقيقي ادارہ کے صدر نے ايران کے انقلاب کا اھم ترين جنبہ اس کے اسلامي ہونے کو جانا ہے اور کہا : اس مسئلہ کي عظمت بيان کرنے کي سخت ذمہ داري علماء کي ہے ?
آيت الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعلمي و تحقيقي ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے پليس ميں سياسي و عقيدتي امور کے عالم دين سے ملاقات ميں انقلاب کے اھم ترين جنبہ اس کے اسلامي ہونے کو جانا ہے اور کہا : يہ وہي انبياء کا راہ ہے کہ جو ظہور کے مقدمات ميں سے ہو سکتي ہے افسوس کي بات ہے کہ اس سلسلہ ميں اس طرح جيس طرح کہ معلومات پہوچاني چاہيئے پہوچائي نہيں گئي ہے ?

انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ميڈيہ کے زيادہ تر ذمہ داروں نے انقلاب کي کاميابي کو علمي و ٹيکنلوجي کي ترقي جانا ہے کہا : ھم لوگ ان ترقي کو چھپا نہيں رہے ہيں ليکن اھم ترين کاميابي اس کا اسلامي ہونا ہے يہ اھم ترين امتياز ہے ھمارے انقلاب اور گزشتہ انقلاب ميں ، اس طرح کوئي بھي انقلاب ھمارے انقلاب کے حد تک نہيں پہونچے نگے ?

حوزہ علميہ قم ميں اخلاق کے استاد نے بيان کيا : يہاں تک کہ غيروں کے تسلط سے رہائي ، استقلال و ا?زادي بھي اھميت کے لحاظ سے کم تر ہے انقلاب کے ديني ہونے سے بھي ، کيونکہ اگر دين نہ ہو تو انسان اس استقلال و ا?زادي سے سوء استفادہ کرتے ہيں ، يہ دو عنصر کے لئے ضروري ہے کہ اسلام کے محدودہ ميں بيان کيا جائے اور انسان کے تکامل و کاميابي ميں استعمال ہو اس کے علاوہ اس کي کوئي اھميت نہيں ہے ?

انہوں نے تزکيہ و خودسازي کو ايک بہت اھم امور ميں سے جانا ہے اور کہا : ھم لوگوں ميں سے بہت سے لوگ دين کو جانتے ہيں ليکن ضعف و کمزوري کي وجہ سے اس سلسلہ پر عمل نہيں کرتے ہيں ؛ اگر چاہتے ہيں کہ دوسروں کو صحيح کريں پہلے لازم ہے کہ خود اپني اصلاح کريں ورنہ ضروري تاثير نہيں ہو پائے گي ، قائد انقلاب اسلامي اپنے گھر کے مہمان خانہ ميں اس مطالب کي تختي لگا رکھا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬