حجت الاسلام قاضی عسکری :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام قاضی عسکری نے سعودیہ عربیہ کےتوسط یمن کے مسلمان خصوصا شیعہ کا قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سعودیوں کا خاصہ ہے
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، سعودی کبھی اسلام اور مسلمانوں کا حامی نہی رہا ہے بلکہ سعودی کی بنیاد ہی اغیار کی غالمی کے سلسلے میں پڑی ہے.
ھندوستان کے اس عالم دین نے کہا : انگریزوں نے اپنی خدمت کےلئے انہیں جنم دیا اگر سعودیہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے توملے گا کہ اج انہوں نے جتنے بھی اقدامات انجام دئے ہیں سارے وہ کام ہیں جس سے سامراجی دنیا کو فائدہ پہونچے .
انہوں نے مزید کہا : سعودیہ نے عالم اسلام کا نقاب چھرے پر ڈال رکھا ہے وہ جو کچھ بھی یمن میں انجام دے رہے ہیں وہ انکے وجود کا خاصہ ہے اوردر اصل وہ اپنی حقیقت کا انکشاف کررہے ہیں ھمیں انکے اس اقدام پر تعجب نہی کیوں کہ انہوں نے ھمیشہ ہی یہی کیاہے کبھی بہانا بناکر، کبھی مذھب کاسہارا لیکر تو سعودی سے یہ توقع رکھنا کہ وہ اختلافات کو ختم کرے گا یہ خام خیالی ہے.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے