30 July 2013 - 16:20
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5725
فونت
تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر نے مصر کی حالیہ صورت حال کو غاصب صھیونیت کی سازش کا نتیجہ جانا ۔
شيخ هاشم منقاره

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک توحید اسلامی لبنان کے صدر شیخ هاشم منقاره نے اپنے منتشر کردہ بیان میں مصر کی حالیہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: اس میں کوئی شک نہیں کہ مصر کی حالیہ صورت حال غاصب صھیونیت کی پیدا کردہ ہے  ۔


انہوں نے مصر کی بعض پارٹیوں اور گروپ کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: افسوس ہم اس بات کے شاھد ہیں کہ مصر میں حماس سے ارتباط جرم شمار کیا جا رہا ہے کہ جو دوران حسنی مبارک کا یاد آور ہے  ۔


شیخ هاشم منقاره نے مصری فوج کی ہاتھوں غزہ پٹی کے بارڈر کو بند کردئے جانے کو غاصب صھیونیت کے حق میں مفید جانا اور مصر و غزہ کے مشترکہ بارڈر کو فوری طور پر کھولے جانے کا مطالبہ کیا ۔


انہوں نے مصری عوام سے خطاب میں کہا: مصر کو بحران سے باہر نکالنے اور اختلافات کو گفتگو و رفرنڈم کے ذریعہ حل کرنے کریں  ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬