21 November 2009 - 22:39
News ID: 586
فونت
علامه نابلسی شهر صیداکے خطیب جمعه:
رسا نیوز ایجنسی - علامه نابلسی نے فلسطینیوں کے خلاف صهیونیت کے تجاوزکےنئے طریقے خصوصا بین الاقوامی مراکز کے مکمل سکوت اور بے توجھی کے عالم میں مزید فلسطینیوں کو بے گھر کرکے نئے مکانات بنانے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : منطقہ میں حقیقی صلح فقط غاصب صهیونیت کی نابودی کی صورت ہی میں ممکن ہے ، اس غاصب کی جانب سے صلح کے دعوے پر فقط ساده لوح اورکوتاه فکراعراب ہی یقین کرسکتے ہیں .
علامه شيخ عفيف نابلسي


 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامه شیخ عفیف نابلسی، علماء جبل عامل لبنان کے سربراہ نے گذشته روز شهر صیدا جنوب لبنان میں نماز جمعه کے خطبوں میں فلسطینیوں کے خلاف صهیونیت کے تجاوزکےنئے طریقے خصوصا نئے مکانات بنانے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ امر اس غاصب کی گندی سیاست کیا بیان گر ہے  .
  

انہوں نے صلح کے سلسلے میں اس غاصب کے دعوے کو جھوٹھا بیان کرتے ہوئے کہا: اس دعوے کو فقط وہ ساده لوح اورکوتاه فکراعراب ہی یقین کرسکتے ہیں جو سمجھتے ہیں کے اسرائیل اپنی صلح پرپابند رہ سکتا ہے.
  

علامه نابلسی نے اسرائیل کو صلح و مسلمانان اوراعراب کا دشمن بیان کرتے ہوئے کہا : غاصب صهیونیت کی قوم پرستی ، ظالمانہ برتاو اثبات کا محتاج نہی ہے  . 

انہوں نے اسرائیل کےمظالم سے بےتوجھی اورصھیونیوں کے لئے مزید مکانات بنائے جانے کی جانب توجہ دلاتے ہوئے کہا : ھم اس ذلت کو ھرگزپسند نہی کر سکتے اور ان سے کہتے ہیں کہ علاقے میں حقیقی صلح فقط صهیونیت کے خاتمہ اورفلسطینیوں کے اقتدار کی صورت  میں ممکن ہے  .


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬