02 December 2009 - 13:27
News ID: 632
فونت
تفسیر کے درس میں بیان کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی اپنے تفسیر کے درس میں عوام کو قرآن کی طرف زیادہ توجہ دینی کی ضرورت پر تاکید کی ۔
آيت الله وحيد خراساني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله وحید خراسانی مرجع تقلید آج صبح اپنے تفسیر کے درس میں جو مسجد اعظم میں طالب علموں اور علماء کے درمیان انعقاد ہوا تھا اس درس کے درمیان حروف تحجی (ا ل م ت ح ی س) کے سلسلہ میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو قرآن کے چنے ہوے حروف سے تعبیر کرتے ہوئے کہا : ھم لوگوں کے پاس حدیث لِکُل شیء صفوة؛ و صفوة القرآن حروف التحجی؛  کو صحیح سمجھنے کے لئے کوئی اور راستہ نہی ہے مگر یہ کہ اس حروف کو جانے ۔

انھوں نے قرآن کریم کے الف سے شروع ہونے کی علت کی تشریح و تفسیر امام صادق علیہ السلام کی روایت کو نقل کرتے ہوئی کی اور کہا : حرف الف میں خداوند کے صفات میں سے ایک صفت پایا جاتا ہے اس کی پہلی خاصیت ابتدا ہے اور یہ ابتدا هو الاول کی علامت بھی ہے ۔

حضرت آیت الله وحید خراسانی حرف ابتدا کی دوسری خصوصیت اس کا استوار ہونا جانا ہے اور کہا : دوسری صفت ذات الھی میں عدل ہے جو استوار مطلق کی حکایت کرتا ہے یعنی اول توحید اس کے بعد عدل اور یہ تمام بہت ہی حساب و کتاب سے ہے ۔   

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬