رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق علامه سید محمد حسین فضل الله ، لبنان کے نمایا شیعی مرجع تقلید روز گذشتہ اپنے بیان میں امریکا کی جوھری مسئلہ میں دھمکی اور زبر دستی کو محکوم کیا اور کہا : ایران سے مذاکرہ کا وقت امریکا کی طرف سے اس وقت کو معین کیا گیا ہے جو اسرائیل نے معین کیا تھا اور اس کا وقت کا تعین اسرائیل کے سربراہوں کی طرف سے انجام پایا ہے ۔
علامه فضل الله نے ایران کے استقلال کےلئے اسلامی بیدار قوم کو جمھوریہ اسلامی ایران کی حمایت اور اس کی پشت پناھی کی اپیل کرتے ہوئے تاکید کی : دنیا کے تمام سامراجی طاقت کا ایران پر زور و زبر دستی تمام اسلامی امت پر شدت و زبردستی و ظلم ہونے کا مشاھدہ کیا جائیگا ، تمام اسلامی دنیا اس مسئلہ میں ہوشیار ہو جائیں ۔
لبنان میں نمایا اس شیعی مرجع تقلید نے اسرائیل کو امریکا کا اصل محرک اور اس کے سامراجی و ڈکٹٹری زبان و ایران سے مذاکری کا وقت معین کرنا جانا اور کہا : اسرائیل کے سربراہ نے کچھ دن پہلے واشنگٹن کو اس سال کے تمام ہونے سے پہلے مذاکرہ کی مھلت معین کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ۔