20 September 2014 - 18:04
News ID: 7271
فونت
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا نواں کنونشن ۱۱ اکتوبر کو فیصل آباد میں منعقد ہوگا ۔
 عبد اللہ رضا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جے ایس او پاکستان کے قائم مقام مرکزی صدر عبد اللہ رضا نے اس آرگنائزیشن کے نویں مرکزی کنونشن کو 11 اکتوبر کو فیصل آباد میں منعقد ہونے کی خبر دی ۔


انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں کہا: جے ایس او پاکستان ، وہ واحد طلباء جماعت ہے کہ جسے نمائندہ ولی فقیہ کی سرپرستی میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔


عبد اللہ رضا نے مزید کہا: ہمارے طلباء اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ان کے سر پر نمائندہ ولی فقیہ کا سایہ ہے ۔


انہوں  نے اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے کہ جے ایس او پاکستان کا مرکزی کنونشن ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے کہا : اس آرگنائزیشن کا نواں مرکزی کنونشن کو 11 اکتوبر کو فیصل آباد میں منعقد ہوگا ۔
          

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬