06 January 2010 - 18:59
News ID: 764
فونت
آیت الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی اپنے تفسیری درس میں اس بیان کہ ساتھ کہ قرآن کریم کے حروف مقطعات اللہ کے اسم اعظم سے تقطیع ہوئے ہیں کہا : قران کریم کے ھر حروف میں سر پوشیدہ ہے ۔
آيت الله وحيد خراساني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله وحید خراسانی مرجع عظام تقلید نے اپنے تفسیر کے درس میں آج صبح روز چھار شنبہ طلاب کرام و افاضیل اور اساتیذ کے کثیر جمیعت کے درمیان مسجد اعظم میں انعقاد ہوا ۔

حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی اس جلسہ میں اپنے تفسیری مباحث کو جاری رکھتے ہوئے جو کہ ھر ھفتہ چھارشنبہ کے روز انعقاد ہوتا ہے اس میں قرآن کریم میں موجود حروف مقطعات کے مقام کو تحقیق تحلیل کے ساتھ بیان کیا  ۔


انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ مفسرین حروف مقطعات کے ۲۲ علتیں ذکر کی ہیں کہا : قرآن کریم میں حروف مقطعات جیسے ط، ح، ی، س، نون، صاد، قاف و غیره ان میں سے ھر ایک اللہ کے نام سے تقطیع ہوئے ہیں ۔


اس مرجع تقلید نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن کریم کی سِرِّ حروف مقطعات میں ہے تاکید کی : اس تفسیر سے حروف مقطعات سر اللہ اور سر کا حصہ ہو ہوگا جو صرف اھل سر کے لئے میسر ہے ۔


حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے اس نمایہ استاد نے آیات و روایات کی طرف اس بیان کے ساتھ اشارہ کیا : حضرت خاتم النبیں (ص) اور ان کے وصی بھی اهل سِرُّالله ہیں ۔

حضرت آیت الله وحید خراسانی اپنے تقریر کے دوسرے حصہ میں تاکید کیا کہ تمام قرآن کے لطائف ھم لوگوں سے پوشیدہ ہیں اور وضاحت کرتے ہوئے کہا : اس حروف کے درمیان ارتبات مشخص ہونا چاہیئے اور اس کی تالیف خدا کے علم کے علاوہ کسی اور کے قدرت اختیار میں نہی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬