14 January 2010 - 12:56
News ID: 803
فونت
صدر جمهوریہ نےاهوازمیں کہا :
رسا نیوزایجنسی - صدر جمهوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے شھراهواز کی انقلابی عوام کے درمیان مقامی اوربین الاقوامی مسائل کومورد گفتگوقرار دیتے ہوئے چین اور هندوستان کی حکومت کوخطاب کرکےکہا : امیریکا منطقہ میں تسلط پانے کےلئے اپ کے ملک میں تخریب کاری میں مشغول ہے .
ڈاکٹر محمود احمدي نژاد



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اھوازسے رپورٹ کے مطابق، صدر جمهوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے شھراهواز کی انقلابی عوام کے درمیان مقامی اوربین الاقوامی مسائل کومورد گفتگوقرار دیتے ہوئے کہا : خاورمیانہ میں تین اھم خصوصیتیں ہے ایک یہ ہے کہ یہ علاقہ ھمیشہ ثقافت وتمدن اورتفکرات کا مرکز رہا ہے اورتمام انبیاء ومرسلین الھی اسی منطقہ میں مبعوث بہ رسالت ہوئے اس لحاظ سے خاورمیانہ ثقافت وتمدن کا مرکز رہا ہے.  

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬