20 January 2010 - 16:57
News ID: 833
فونت
آیت الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ قرآن کریم کے قرآت کی ذمہ داری مختلف تنظیم کی طرف سے معاشرے میں ضروری ہے کہا : قرآن کریم کی تلاوت ارواح کے پاکی کا باعث ہوتی ہے اور اسی طرح نسیم بهاری دل اھل ایمان کو زندہ کرتا ہے ۔
آيت الله وحيد خراساني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی آج صبح اپنے درس تفسیر میں جو ھر چهارشنبه کو قم کے مسجد اعظم میں انعقاد ہوتا ہے علماء کرام اور طلاب عظام کی کثیر تعداد میں شرکت کے ساتھ انعقاد ہوا اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن کریم کے قرات کے سلسلہ میں تاکید کی گئی ہیں اس بنا پر اس کی تلاوت کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : قرآن کریم کی تلاوت ارواح کے پاکی کا باعث ہوتی ہے اور اسی طرح نسیم بهاری دل اھل ایمان کو زندہ کرتا ہے ۔  


انھوں نے اس بیان کے ساتھ کہ معاشرے کو قرآن کی طرف متوجہ کرانے میں علماء کی سنگین ذمہ داری ہے بیان کیا : آپ لوگ خود اور جب بھی آپ تبلیغ پر جاتے ہیں کوشش کریں اس وقت کو کم فائدہ میں تمام نہ کر دیں ۔


اس مرجع تقلید نے تاکید کی : عوام کا وقت دو کلمہ میں تمام ہونا چاہیئے ایک قران کریم اور دوسرا امام عصر (عج) اور عوام کو چاہیئے ان دو چیزوں کی ذمہ داری کو انجام دیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬