02 February 2010 - 18:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 906
فونت
رسا نیوزایجسنی - شیخ عائض قرنی نے افراطی اورمتعصب وهابیون کے طرز عمل پر اظھار افسوس کرتے ہوئے علماء اسلام کی توھین کو روکنے کے لئے قوا نین مرتب کرنے کی تاکید کی.
 شيخ عائض قرني


 
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عربستان سعودی کے معروف وھابی مفتی شیخ عائض قرنی نے اپنی خصوصی سائٹ پر پیش کردہ تجویز میں متعصب وهابیون کے طرز عمل پر اظھار افسوس کرتے ہوئے علماء اسلام خصوصا شیعہ علماء کی توھین کو روکنے کے لئے قوا نین مرتب کرنے کی تاکید کی .  

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬