ٹیگس - احتجاجی ریلی
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436995 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
غزہ میں احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے اب تک ۵۹ فلسطینی شہید جبکہ ۲ ہزار ۷۰۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435937 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام;
نئی دہلی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی کوششوں سے مختلف تنظیموں نے مشترکہ احتجاج کیا اور منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا۔ احتجاج میں جامعہ نگر، ملّا کالونی، جعفرآباد، سیلم پور، اگرنگر، ترلوک پوری، سلطان پوری و دہلی کے مختلف علاقوں سے تقریباً ایک ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 430030 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
برمہ میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، آئی او اور تحریک منہاج القران کی مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 429910 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 428163 تاریخ اشاعت : 2017/05/21