تنقید

ٹیگس - تنقید
انقلاب کے دوسرے قدم کا تجزیہ آیت الله شب زنده دار کی زبانی؛
گارڈین کونسل کے رکن نے بیانیہ " انقلاب کے دوسرے قدم " کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی حمایت سے دست برداری اور دشمن کے حملے کے مقابل خاموشی روا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439865    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی میزبانی میں امریکہ کے ایران مخالف اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم اس اجلاس کے شرکاء کو کہتے ہیں کہ ایران مخالف دوسری مضحکہ خیز نمائشوں کے شرکاء یا اب مرچکے ہیں یا ذلت و تنہائی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439504    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ پر یورپ نے شدید تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437588    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ پر یورپ نے شدید تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437588    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

محمد بن سلمان کی اقتصادی و معاشی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی کامیاب کاروباری شخصیت اعصام ال زامل کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437309    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

محمد بن سلمان کی اقتصادی و معاشی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی کامیاب کاروباری شخصیت اعصام ال زامل کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437309    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے محمد بن سلمان کی پالیسیوں کا آل سعود سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437059    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ عصمت کا معنی گناہ و غلطی سے دوری ہے بیان کیا : کیسے ممکن ہے جو شخص صاحب عصمت ہو اور کبھی بھی اپنی زندگی میں غلطی و گناہ کا مرتکب نہیں ہوا ہے اس پر تنقید کی جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 434792    تاریخ اشاعت : 2018/01/27