ٹیگس - جعفر سبحانی
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مساجد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کئے جانے کی تاکید اور کہا: مدینہ منورہ میں جس مسجد کی رسول اسلام(ص) نے بنیاد رکھی اس کا مقصد جہاں نمازوں کا قیام تھا وہیں تعلیمی اور ثقافتی مسائل کی ترویج تھا نیز مسجد تقریروں کا مرکز بھی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436873 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفرسبحانی نے اتحاد کو اسلامی معاشرہ کی پیروزی کا سبب جانا اور کہا: فقط مسلمانوں کا اتحاد ہی انہیں دشمن کے ہرگزند سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436046 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے بہشت اور رضوان الھی عمل صالح کی جزا ہے کہا: اگر کوئی حقیقی شیعہ رہنا چاہتا ہے تو عمل کے ساتھ ساتھ شبھات سے بھی پرھیز کرے اور تقوی الھی اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435698 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عمامہ بسر طلاب فقط شرعی حلال و جائز پر اکتفا نہ کریں کہا: اخلاقی جائز اور ناجائز چیزوں کی بھی مراعات فرمائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435606 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اسلام کی نگاہ میں افراط و تفریط مذموم بتایا اور کہا: یھودیت امید اور عیسائیت خوف کا دین مگر اسلام دونوں کے مجموعہ کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425772 تاریخ اشاعت : 2017/01/18