ٹیگس - دہلی
آیت اللہ علوی گرگانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید نے کہا :مسلمانوں پر بے بنیاد ظلم اور قتل و غارت گری اور انکو اپنے ہی ملک سے لا تعلق کرائے جانے کی منصوبہ بندی نے ہر آزاد انسان کو دکھ میں مبتلا کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442244 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
مسلمانوں کو بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے۔سیکولر ریاست اور سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے جھاگ کی طرح بیٹھ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442243 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
خبر کا کوڈ: 442237 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلباء نےکورونا وائرس کے دباؤ کے باوجود بھارت میں ہندو دہشت گرد بلوائیوں کے ہاتھوں دہلی اور دیگر مقامات پر بھارتی مسلمانوں کے مجرمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442228 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
ہندو انتہا پسند جماعتوں آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے شر پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 36افراد جاں بحق جبکہ250 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442198 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442186 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442174 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
ھندوستان:
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد اور حکومت کو مزید مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا پانچ رکنی بینچ تمام تر اعتراضات کا جائزہ لے گا۔
خبر کا کوڈ: 441983 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
ھندوستان میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء و طالبات شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441769 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
خبر کا کوڈ: 441768 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
خبر کا کوڈ: 441767 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
خبر کا کوڈ: 440917 تاریخ اشاعت : 2019/07/28
نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہر :
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے دہشت گرد وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 433636 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
خطے میں امریکہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات کے خلاف ہندوستان کے مسلمانوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 432257 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا جنان اصغر کا کہنا تھا کہ ذاکر مراجع کی عزت و احترام کرنا جانتا ہو نہ کہ انکی تحقیر و تذلیل کرتا ہو۔ انہوں نے کہا کہ لندن، امریکہ اور اسرائیل سے ہمارے ذاکرین کی رہنمائی نہ ہوتی ہو بلکہ اسلام ہی ان کا مخزن و محور ہونا چاہئے۔، ذاکر شجاع ہو احکام دین بیان کرنے سے نہ ڈرے۔ انہوں نے کہا کہ ذاکر کو عزاداری بطور تحریک سمجھنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 430031 تاریخ اشاعت : 2017/09/20