سفیر

ٹیگس - سفیر
عراق میں انگلینڈ کے سفیر مرحوم کاشف‎ الغطاء کی ملاقات کو گئے، کاشف ‎الغطاء نے انہیں دنیا میں انگلینڈ کے جرائم کی بہ نسبت متنبہ کیا، سفیر نے بطور طنز پوچھا: آپ کے اس عظیم کتابخانہ میں ہمارے خلاف کوئی کتاب ہے؟ کاشف ‎الغطاء نے بغیر توقف کے فرمایا: ہم میں سے ایک ایک کے دل سے اس نیزہ کی وجہ سے جیسے اپ لوگوں نے پیکر اسلام میں مارے ہیں، خون ٹپک رہا ہے۔ کتاب تو کچھ بھی نہیں ہے ہمارے دل تمھارے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443213    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دکھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441916    تاریخ اشاعت : 2020/01/12

پاکستان اور ہندوستان نے اپنے سفیر وں کو اسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دے دی ۔
خبر کا کوڈ: 439945    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436659    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435951    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی کے بعد پرپاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435884    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

کویت کے سفیر :
لبنان میں کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 435596    تاریخ اشاعت : 2018/04/17