ٹیگس - صحتیاب
ایران کی وزارت صحت نے ملک میں تقریبا پچانوے ہزار افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان میں سے اب تک چھیہتّر ہزار تین سو اٹھارہ افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442623 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8500 سے تجاوز کر چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442502 تاریخ اشاعت : 2020/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کےتناسب میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442473 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442406 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442313 تاریخ اشاعت : 2020/03/16