عالم

ٹیگس - عالم
تہران کے ایک اسپتال میں حوزہ علمیہ قم کے ممتازاستاد آیت اللہ شیخ نصر اللہ شاہ آبادی کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435323    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعای حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430159    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426925    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

انسانی حقوق کی سولہ تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں، ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو فلسطینی علاقوں کے دورے کی اجازت نہ دینے کی بابت اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426535    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

ایک لبنانی عالم دین:
رسا نیوزایجنسی – لبنان کے ایک شیعہ عالم دین نے فتنوں کے مقابل ملت لبنان کو اتحاد و یکجہتی کی دعوت دیتے ہوئے کہا: اختلافی باتیں شیطانی باتیں اور سبھی کے لئے نقصان دہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5817    تاریخ اشاعت : 2013/08/19