عزداری

ٹیگس - عزداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے فضائی دہشت گردی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443303    تاریخ اشاعت : 2020/07/29

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری:
لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کورونا کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں، جو تشویشناک ہیں، پوری شیعہ قوم عزاداری کے معاملے میں ایک پیج پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443069    تاریخ اشاعت : 2020/07/03

علامہ موسی جسکانی:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ تمام گرفتار شدہ عزاداروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، تمام ناجائز مقدمات بشمول یوم علی علیہ السّلام کے فی الفور ختم کیے جائیں، اس بہیمانہ سلوک کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا سنائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 442856    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

مولانا تطہیر زیدی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجلس، جلوس، ماتم عزاداری کی مختلف صورتیں دین کے مطابق اور دین کی ترویج کے لئے ہونی چاہئیں۔ انسان کی زندگی میں اس کے اثرات نظر آنا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 441332    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مجلس عزاء پر کاٹنے والی ایف آئی آر اگر واپس نہیں لی گئی تو عنقریب ہم پورے سندھ میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اگر اسکے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اسکی تمام ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441308    تاریخ اشاعت : 2019/09/18