فطرہ

ٹیگس - فطرہ
ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای و سیستانی نے عید الفطر ۱۴۴۱ ھ مطابق ۲۰۲۰ ء کے فطرہ کی مقدار معین کی ، ۳ کیلو گندم یا چاول (زیادہ استعمال کے مطابق) ۱۰ ھزار تومان
خبر کا کوڈ: 442806    تاریخ اشاعت : 2020/05/23

فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے افراد تین کلو گندم فی کس یا اسکی مقامی قیمت بطور فطرہ ادا کریں، جسکی اوسط قیمت تقریباً 120روپے بنتی ہے، جبکہ زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے تین کلو چاول فی کس یا اس کی مقامی قیمت ادا کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 442700    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام اور عید الفطر کے قریب ہونے کی بنیاد پر رهبر انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع تقلید کے دفاتر نے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428693    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے بیان میں تاکید کی : گندم کھانے والے ۱۰۰ روپے اور چاول کھانیوالے ۳۰۰ روپے فطرہ ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422460    تاریخ اشاعت : 2016/07/03

عید سعید فطر کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی اور مراجع تقلید عظام نے عید سعید فطر کے موقع پر امسال کے فطرہ کی رقم کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7069    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

عید سعید فطر کے قریب؛
رسا نیوز ایجنسی – ماہ مبارک رمضان کے اخر ایام اور عید سعید فطر کے قریب، قم ایران کے مراجع تقلید اور علماء کرام نے فطرہ کے مقدار مقرر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5779    تاریخ اشاعت : 2013/08/07

عید سعید فطر کے قریب؛
رسا نیوز ایجنسی – ماہ مبارک رمضان کے اخر ایام اور عید سعید فطر کے قریب، قم ایران کے مراجع تقلید اور علماء کرام نے فطرہ کے مقدار مقرر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5779    تاریخ اشاعت : 2013/08/07