ٹیگس - قطیف
صوبہ قطیف کی قرآنی کونسل کے تعاون سے شیعوں کے درمیان حفظ، تجوید و ترتیل کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441775 تاریخ اشاعت : 2019/12/17
شیعہ نشین صوبے کے باسیوں کے ساتھ سعودی بادشاہت کیطرف سے روا رکھے جانے والے غیر انسانی اور سفاکانہ رویئے قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441136 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ کربلاء کا سانحہ کوئی اچانک واقعہ نہیں بلکہ بنو امیہ کا طے شدہ منصوبہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 440257 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
آیت الله نجفی:
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے سعودی عرب کے قطیف میں نماز جمعہ ادا کر رہے نمازیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس جرائم کو انجام دینے والوں کو کفار کی طرف سے اسلامی ممالک کی تباہی کے لئے آلہ کار جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8171 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کے شہر قطیف میں ایک بار پھر شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا -
خبر کا کوڈ: 8148 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے شیعہ نشین علاقہ قطیف کے امام جمعہ نے اس بات پرزور دیا کہ مذھبی و مسلکی اتحاد کے مروج چائنلز کی تعداد بڑھائی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6631 تاریخ اشاعت : 2014/04/13
شیخ نمر کی گرفتاری کے ایک سال مکمل ہونے پر؛
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله شیخ نمر باقر النمر کی گرفتاری کے ایک مکمل ہونے پر مشرقی سعودیہ عربیہ کے علاقہ قطیف کی عوام نے اعلی پیمانہ پر گرفتاری کا سالانہ پروگرام منعقد کرنے کی تیاری مکمل کرلی ۔
خبر کا کوڈ: 5549 تاریخ اشاعت : 2013/06/17