ٹیگس - نفس
عید قربان ، اطاعت گزاری اور خداوندمتعال کی پیروی کی بارز مثال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443325 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
آیت الله طباطبایی نژاد:
اصفہان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : تقوا یعنی خداوند عالم کے فرمان کو انجام دینا ۔ یعنی انسان اپنی نفس انی خواہشات پر تسلط رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442666 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ علی سیستانی، دیگر مراجع تقلید اور جامعتہ الازہر مصر کے فتاویٰ کی روشنی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے،
خبر کا کوڈ: 442403 تاریخ اشاعت : 2020/03/29
آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے وضاحت کرتے ہوئے کیا ہے کہ مقدس مقامات کی زیارت نفس و معاشرے کی تربیت کے لئے ابتدائی منزل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440730 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل میں فقھاء ٹیم کے رکن نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ معنویت اور طھارت نفس ، انسان کی ترقی کا زمنیہ فراہم کرتی ہے کہا: ماہ مبارک رمضان میں حاصل ہونی والی طھارت نفس کی حفاظت کی انسان کو کوشش کرنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 440570 تاریخ اشاعت : 2019/06/10
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
خبر کا کوڈ: 440400 تاریخ اشاعت : 2019/05/16
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل کے مردہ ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437402 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اخلاق علم ہے بیان کیا : اخلاق موعظہ و نصیحت نہیں ہے ، تا کہ انسان جان لے کہ نفس کیا ہے اور وہ خود کو جیسا کہ ہونا چاہیئے نہیں بنا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432222 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : امر با المعروف و نهی عن المنکر پروردگار کی طرف سے ایک موقع غنیمت ہے کہ جو سماج کے اصلاح کا سبب ہوتا ہے اور لوگ اس میں سماجی ناظر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428390 تاریخ اشاعت : 2017/06/04
اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(4):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے منقول حدیث کی تشریح کرتے ہوئے کہا: انسان کے نفس اور اچھے دوست کو شیطان کے پنجے سے آزادی کا وسیلہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5633 تاریخ اشاعت : 2013/07/11