نیوزی لینڈ

ٹیگس - نیوزی لینڈ
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کا کہنا ہے کہ یورپی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440029    تاریخ اشاعت : 2019/03/21

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 440019    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

کینیڈین وزیر اعظم :
جسٹس ٹروڈو نے کہا کہ نفرت کے خلاف مسلمان، مسیحی، یہودی، گورے، کالے سب کو مل کر لڑنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440014    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

وزیراعظم نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد کا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے جس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440009    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

علامہ راجہ ناصرعباس کا نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس اور مذمت ۔
خبر کا کوڈ: 439994    تاریخ اشاعت : 2019/03/16