ٹیگس - کتاب
بر صغیر میں امام حسین اور کربلا سے مربوط عنوان پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور عربی و فارسی زبان سے بہت ساری کتاب یں اور مقالات ترجمہ کی گئیں ہیں ۔ ایام محرم میں استفادہ کے لئے ڈیجیٹل لائیبریری سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443508 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442104 تاریخ اشاعت : 2020/02/12
اردو زبان و ادب میں؛
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵/ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442103 تاریخ اشاعت : 2020/02/12
کتاب «اصحاب امام علی(ع)» شهر نجف اشرف عراق میں زیور طبع سے اراستہ کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 440903 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
خبر کا کوڈ: 440886 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
یہ کتاب رهبر معظّم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حالات زندگی پر مشتمل کتاب «إنّ مع الصّبر نصراً» کا فارسی ترجمہ ہے جو انقلاب اسلامی پبلیشر کے ذریعہ ترجمہ ہوکر مارکیٹ میں روانہ کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440847 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
خبر کا کوڈ: 440306 تاریخ اشاعت : 2019/05/02
نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
خبر کا کوڈ: 439471 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
خبر کا کوڈ: 439073 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
خبر کا کوڈ: 438976 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتاب وں کی رونمائی کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438907 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتاب وں کی رونمائی کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438907 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
کتاب "علوم قرآن"ادارہ التنزیل پاکستان کے تعاون سے قرآنی کتاب تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438823 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
کتاب "علوم قرآن"ادارہ التنزیل پاکستان کے تعاون سے قرآنی کتاب تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438823 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
ان دنوں تہران اکتیسویں بین الاقوامی ’’ کتاب میلہ‘‘ کا میزبان ہے جہاں کتب کے مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کی خاصی چہل پہل دیکھی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435801 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اهل بیت(ع) کے سلسلے میں متقن اور موثق مطالب تحریر کرنا اہم جانا اور کہا: اهل بیت کے سلسلے میں قلم چلانا ہر کسی کے بس میں نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435151 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
خبر کا کوڈ: 425665 تاریخ اشاعت : 2017/01/13