کرفیو

ٹیگس - کرفیو
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443367    تاریخ اشاعت : 2020/08/04

سیکورٹی دستوں اور شہریوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441564    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ بھارتی حکومت نے میڈیا کو یرغمال بنارکھا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کےحقائق کیسے معلوم ہوں گے،بھارت کے زیر انتظام کشمیر دنیاکا خطرناک ترین حصہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441494    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 441376    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

ھندوستانی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441294    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441293    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441290    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

خبر کا کوڈ: 441240    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد لگایا گیا کرفیو 9 ویں دن بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441042    تاریخ اشاعت : 2019/08/13

کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441028    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

حکومت ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440982    تاریخ اشاعت : 2019/08/05