ھمدانی

ٹیگس - ھمدانی
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف فقیہ حضرت آیت الله نوری همدانی نے مکتب عاشوراء کی تحریف و تضعیف کی بہ نسبت منتبہ کرتے ہوئے قمہ زنی جیسی چیزوں کو اس مکتب کی تحریف میں دشمن کی سازش کا وسیلہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423928    تاریخ اشاعت : 2016/10/19

سرزمین قم کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے آج صبح اپنے درس خارج فقہ میں مبلغین سے خطاب کرتے ہوئے کہا : اصحاب پیغمبر(ص)، دیگر مذاھب کے مقدسات اور بزرگان اهل سنت کی توھین عمل حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423500    تاریخ اشاعت : 2016/09/28

حضرت آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حجاج کی عزت و امنیت کو اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈ لائن جانا اور کہا: گذشتہ برس مِنٰی میں رونما ہونے والے حادثے کے پیش نظر ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 422262    تاریخ اشاعت : 2016/05/11

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی بن کر رہیں کہا: شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف، دشمن کی خواہش و آرزو ہے ، لھذا آپ اتحاد کو قائم کر کے دشمن کی کوششوں پر پانی پھر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 422226    تاریخ اشاعت : 2016/04/24