Tags - عاشورہ
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
News ID: 443598    Publish Date : 2020/08/31

پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 443592    Publish Date : 2020/08/30

آیت الله نوری همدانی:  
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے "درسگاہ عاشوراء" پروگرام کو ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی کہ عاشور، تمام بشریت اور انسانیت کے لئے ظالم کے خلاف، پیکار کا پیغام ہے۔
News ID: 443531    Publish Date : 2020/08/22

آیت اللہ سید احمد علم الھدی :
صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے رجعت پسندوں کے مقابلے اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا اور آپ نے اعلان بھی کیا تھا کہ ہمارے قیام کا اصل مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔
News ID: 441229    Publish Date : 2019/09/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام نے فقط لشکر یزید کو شکست نہیں دی بلکہ یزیدی فکر کی گردن میں قیامت تک کے لیے لعنت کا طوق ڈال دیا ہے۔
News ID: 430174    Publish Date : 2017/10/01

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے عاشورہ کی رات اپنی تقریر میں تاکید کرتے ہوئے کہا : ’’ھیھات من الذلہ‘‘ کا پیغام تمام قوموں کےلئے ایک درس ہے۔
News ID: 423827    Publish Date : 2016/10/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : آج کی صورت حال 61 ھ کی صورت حال کے مشابہ ہے لیکن انداز و ماحول نیا ہے۔ آج بھی حسین ابن علی علیہ السلام کربلا سے صدائیں بلند کر رہے ہیں کہ کوئی آئے اور ہمارا ساتھ دی۔ آئیے ہم حسین ابن علی علیہ السلام کا ساتھ دیں اور ان کی صدا پر لبیک کہیں۔
News ID: 8593    Publish Date : 2015/10/23

محرم کے موقع پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ تبلیغ پوری طرح سے پہچانا جانا چاہیئے بیان کیا : مبلغین کو چاہئے کہ وہ لوگوں کو عاشورہ کی عظمت سے آشنا کرائیں اور سید الشہدا علیہ السلام کو جیسا کہ رسول خدا کے کلام میں بیان کیا گیا ہے اس طرح معرفی کریں ۔
News ID: 8554    Publish Date : 2015/10/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ عاشورہ محرم الحرام436 ھ کے موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا خصوصی پیغام ۔
News ID: 7437    Publish Date : 2014/11/03