خطرہ - صفحه 2

ٹیگس - خطرہ
نوری المالکی :
نائب عراقی صدر نے کہا کہ عالمی ایٹمی معاہدے کے تناظر میں اس معاہدے کا نفاذ، امریکہ کے لیے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435826    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

ایران کے وزیر خارجہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے امریکی حکومت کی ڈھٹائی عالمی امن و سلامتی بالخصوص غیروابستہ تحریک کے ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435485    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435127    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435098    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

سعودی عرب نے ۷۰ سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434956    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

گزشتہ ۳ برسوں سے جنگی تباہ کاریوں کے شکار ملک یمن کو اس سال قحط کا شکار ہو جانے کا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 434686    تاریخ اشاعت : 2018/01/18