آیت‌الله جوادی آملی - صفحه 4

ٹیگس - آیت‌الله جوادی آملی
آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر کسی کے ساتھ مشکل ہے تو اس کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ذریعہ اس کی اصلاح کی جائے نہ کہ ایک دوسرے کے ساتھ بد گوئی کریں اور تہمت لگائیں اور اس شخص کی آبرو ریزی کریں ، بد گوئی و آبرو ریزی و امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے درمیان بہت فاصلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425191    تاریخ اشاعت : 2016/12/20

آیت‌ الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے سامراجیت کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : وہ لوگ واضح طور پر فرعونیت کا دعوا کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ فلان دہشت گرد اچھا ہے اور فلان دہشت گرد خراب ہے ، یا ایک روز منافقین خلق کو دہشت گردوں کے فہرست میں شمار کرتے ہیں اور جب دل میں آئے تو لسٹ سے ہٹا دیتے ہیں گویا انصاف ان کے ہاتھوں کا کھلونا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424295    تاریخ اشاعت : 2016/11/06