Tags - آیت‌الله جوادی آملی
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌الله جوادی نے حوزہ کو انقلابی ہونے کے سلسلہ میں قائد انقلاب کی فرمائش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے جو مطالب علماء و مراجع تک پہوچا ہے وہ یہ ہے کہ عوام و حوزہ کو انقلاب ہونا چاہیئے ، یہ صحیح راستہ ہے ۔
News ID: 428957    Publish Date : 2017/07/11

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ کی سلامتی بے مثال ہے بیان کیا : یہ ملک الہی لطف و کرم سے سلامتی کا مرکز ہے دشمن اس امنیت پر حسرت کر رہا ہے لہذا ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 428743    Publish Date : 2017/06/27

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش اور تکفیریوں نے ہمیشہ منھ کی کھائی ہے اور منھ کی کھاتے رہیں گے کہا: ہمارے دین نے ہمیں جرائت و بہادری کا درس دیا ہے لہذا ہم خوف و ڈر کو اپنے گلے نہ لگائیں ۔
News ID: 428512    Publish Date : 2017/06/12

حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) نے خداوند عالم کے ساتھ مناجات کرنا ہم لوگوں کو سیکھایا ہے بیان کیا : بندہ بھی خداوند عالم سے ناز کر سکتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ اس کا منہ کھلا ہو ۔
News ID: 427905    Publish Date : 2017/05/04

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ خدمت کرنے کے لئے اختلاف نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : اگر واقعا راضی ہیں کہ وہ کام کو انجام دے تو اس کے لئے دعا کریں ؛ لیکن یہ ہم انجام دین اور وہ نہیں تو یہ ایک مرض ہے ۔
News ID: 427828    Publish Date : 2017/04/30

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎لله جوادی آملی نے کہا : قرآن کریم میں ایسی آیتیں ہیں کہ جن کا سمجھنا خاص لوگوں کے لئے مشکل ہے ؛ لیکن اسی آیت کے مطالب و مقاصد واقعہ ، مثال ، حکایت اور اخلاقی مسائل و تبشیر و تنذیر کی صورت میں لوگوں تک پہوچایا گیا ہے ، قرآن کریم میں کوئی بھی ایسے مطالب نہیں ہیں کہ عام انسان کے لئے قابل فہم نہ ہو ۔
News ID: 427762    Publish Date : 2017/04/27

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎الله جوادی آملی نے حضرت نوح علیہ السلام کے قوم کے واقعہ اور ان کو دی گئی آزار و اذیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کسی کی آبرو ریزی نہ کریں اور کسی کے دل کو نہ دکھائیں ۔
News ID: 427675    Publish Date : 2017/04/23

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ جو شخص بھی خداوند عالم اور اہل بیت علیہم السلام سے جنگ و مقابلہ کرے گا اس کے نصیب میں ناکامی لکھی ہے بیان کیا : کسی بھی زمانہ میں دین کو ناکامی نہیں ہوئی ہے بلکہ جس نے بھی دین سے مقابلہ کیا ہے خود اس نے ہی اس دنیا میں سزا پائی ہے ۔
News ID: 427619    Publish Date : 2017/04/20

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : روح قرآن کریم اور روح اہل بیت علیہم السلام ایک جیسا ہے ، دنیا کے نظام میں اہل بیت علیہم السلام شہید ہوتے ہیں کہ قرآن مجید محفوظ رہے ، دنیا کی ہستی نظام میں اہل بیت علیہم السلام قرآن کریم کے خادم ہیں ، شہید ہوتے ہیں تا کہ قرآن باقی رہے ، اپنے مادی بدن کو دیتے ہیں ، امام کا بدن قرآن کے مساوی نہیں ہے ۔
News ID: 425794    Publish Date : 2017/01/19

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ جہنم میں بھی تبدیلی ممکن ہے بیان کیا : سورہ مبارکہ قاف میں بہشت کو قابل جابجا جانا ہے لیکن یہ حصر پر دلیل نہیں ہے شاید جہنم و بہشت قابل نقل نہ ہوں ، ہم لوگ قیامت کے راز سے بہت ہی ذرہ برابر معلومات رکھتے ہیں ، بہشت و جہنم کے سلسلہ میں خبر نہیں رکھتے ہیں ۔
News ID: 425292    Publish Date : 2016/12/25

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر کسی کے ساتھ مشکل ہے تو اس کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ذریعہ اس کی اصلاح کی جائے نہ کہ ایک دوسرے کے ساتھ بد گوئی کریں اور تہمت لگائیں اور اس شخص کی آبرو ریزی کریں ، بد گوئی و آبرو ریزی و امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے درمیان بہت فاصلہ ہے ۔
News ID: 425191    Publish Date : 2016/12/20

آیت‌ الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے سامراجیت کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : وہ لوگ واضح طور پر فرعونیت کا دعوا کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ فلان دہشت گرد اچھا ہے اور فلان دہشت گرد خراب ہے ، یا ایک روز منافقین خلق کو دہشت گردوں کے فہرست میں شمار کرتے ہیں اور جب دل میں آئے تو لسٹ سے ہٹا دیتے ہیں گویا انصاف ان کے ہاتھوں کا کھلونا ہے ۔
News ID: 424295    Publish Date : 2016/11/06