Tags - آیتالله جوادی آملی
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر عالم معاشرہ کبھی بھی کامیابی تک نہیں پہونچ سکتا اور متمدن بھی نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : وہ معاشرہ جو اپنی شخصی زندگی عاقلانہ طور پر ادارہ کرتے ہیں لیکن عقل کی بنیاد پر قائم نہیں ہیں تو وہ کامیاب و متمدن نہیں ہو پائے نگے ۔
News ID: 438886 Publish Date : 2018/12/13
آیت الله جوادی آملی:
بیت المال کے ذمہ داران موت پر یقین رکھیں| اختلاف معاشرہ کی ویرانی اوردنیا و آخرت کی نابودی کا سبب ہے
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: سبھی اس بات پر یقین رکھیں کہ اختلاف بدترین بیماری ہے کہ جس کا نتیجہ ویرانی کے سوا کچھ بھی نہیں، اختلاف دنیا و آخرت دونوں ہی کی نابودی کا سبب ہے ۔
News ID: 438870 Publish Date : 2018/12/11
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر مغرب سے امید رکھتے ہیں تو یہ ضلالت و گمراہی عقلی ہے ، بیان کیا : کیوں ہم اس بے پناہ خداوند عالم کی نعمت سے استفادہ نہ کریں اور دوسروں و غیروں پر چشم امید کریں ۔
News ID: 437796 Publish Date : 2018/12/01
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پرچموں نے ملک کے سہ رنگی پرچم کی حفاظت کی ہے ۔
News ID: 437613 Publish Date : 2018/11/09
آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذریعہ دیا نہیں جانا ہے ۔
News ID: 437389 Publish Date : 2018/10/14
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک میں کرپشن و حد سے زیادہ تنخواہ لی ہے بہت ہی جلد اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
News ID: 437383 Publish Date : 2018/10/13
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے علماء کرام اور طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ہم لوگ جتنا زیادہ عالم ہوتے جائے نگے ہمارے خلوص میں بھی اسی طرح اضافہ ہوتا چلا جائے گا ، ہماری باتوں کا اثر زیادہ ہوگا اور معاشرہ زیادہ اس امر کا لحاظ کرے گا کیوں کہ معاشرہ ہمارے عمل اور ہمارے قول کے فرق کو سمجھتا ہے ۔
News ID: 436870 Publish Date : 2018/08/13
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے صداقت کو صحافیوں کا بہترین سرمایہ بتایا اور سچائی کو حق و باطل کے درمیان میڈیا کی جنگ میں پیروزی و کامیابی راز جانا ۔
News ID: 436819 Publish Date : 2018/08/09
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے کہ ہم سب لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے تا کہ ہمارے اندر تکبر و خود نمائی اور فخر کرنا اپنی جگہ نہ بنا لے ۔
News ID: 436761 Publish Date : 2018/08/02
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے کہا : جو شخص معیشت کو نقصان پہوچاتا ہے ، چیزوں کو مہنگا کرتا ہے زیادہ قیمت میں فروخت کرتا ہے وہ معاشرے کی سلامتی و امن کو نقصان پہوچاتا ہے ، اس کا عمل قرآن کریم کے احکامات کے خلاف ہے ۔
News ID: 436620 Publish Date : 2018/07/16
آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛
مومن کی زینت و فخر امام صادق ع کے نظر میں | اگر انسان متقی و نیک ہو تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
News ID: 436529 Publish Date : 2018/07/08
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیطان کا کام انسان کے اندر زہر گھولنے کا ہے بیان کیا : ابلیس باہری دشمن ہے اور جب تک کہ اندر اپنے لئے گھر نہیں بنا لیتا اس وقت تک انسان کو نقصان نہیں پہوچا سکتا ہے لہذ ہم لوگوں کو چاہئے کہ شیطان کو خود سے قریب نہ ہونے دیں ۔
News ID: 436509 Publish Date : 2018/07/05
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خدا سے زیادہ سچا کون ہے ؟
News ID: 436473 Publish Date : 2018/10/06
حضرت آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے ماہ مبارک "رمضان" کو شیطان پرمسلط ہونے کا مہینہ بتایا اور کہا: یہ ایک سچائی ہے کہ اس ماہ میں انسان، شیطان پر مسلط ہوجاتا ہے ، شیطانی یادیں اس سے دور ہوجاتی ہیں اور وہ شیطان کے پیروی نہیں کرتا ۔
News ID: 436245 Publish Date : 2018/06/11
آیت الله جوادی آملی نے پیش کیا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جیسا کہ زندگی کے راہ میں مشکلات و دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، حکم دیا گیا ہے کہ مشکلات اور پریشانی میں روزہ رکھو ؛ جب بھی کسی کے لئے خاص مشکلات یا حادثہ پیش آئے تو اس کو ختم یا دور کرنے کے لئے روزہ رکھو ۔
News ID: 436039 Publish Date : 2018/05/24
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: تہذیب کے دعویدار ممالک میں اسلحہ بنانے والے کارخانے تین شیفٹوں میں کام کرتے ہیں اور زیادہ تر ان ممالک کے بجٹ انسان کی کشی میں صرف ہوتے ہیں ۔
News ID: 435926 Publish Date : 2018/05/14
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے ملک کی سابقہ تاریخ و ثقافت و تمدن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا جو اس وقت دنیا پر تسلط کا دعوا کرتا ہے ریشہ دار و مضبوط تاریخ و تمدن سے دور ہے لیکن ہماری سرزمین فارابیوں ، بو علیوں اور ابو ریحانیوں کی سرزمین ہے ۔
News ID: 435822 Publish Date : 2018/05/06
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان خود کو بہشت اور جنت سے کم میں فروخت کرے تو وہ مغبون ہو گیا ہے ، غبن کے بھی مختلف درجات ہیں اور ایسا ضروری نہیں ہے کہ انسان کو عذاب کا سامنا کرنا پڑے بلکہ یہی کہ انسان اعلی مقام تک نہ پہوچے مغبون ہے ، جو شخص بھی بلندی تک نہ پہوچے مغبون ہے ۔
News ID: 435819 Publish Date : 2018/05/06
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ہم لوگ جب تک اپنے اندر نظم پیدا نہیں کر سکے نگے باہر کوئی اثر حاصل نہیں ہوگا بیان کیا : علم جو وحی کو شکوفہ کرنے والا ہے وہ بدن کی اچھی طرح طراحی کر سکتا ہے ۔
News ID: 435775 Publish Date : 2018/05/01
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی اصولوں پر عمل کرنا بہت ساری مشکلات کو حل کرتا ہے بیان کیا : اس وقت طلاق کی تعداد اس وجہ سے زیادہ ہے کہ بیوی و شوہر ایک دوسرے سے بے جا امید رکھتے ہیں اور کوئی بھی اسلامی اصول پر عمل نہیں کرتے ہیں ۔
News ID: 435713 Publish Date : 2018/04/26