Tags - امام رضا علیہ السلام
پاکستانی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی میر جاوہ سرحد پر پہنچ رہے ہیں جہاں زائرین کی خدمت کے لئے کیمپ لگائے گئے ہیں۔
News ID: 431594 Publish Date : 2017/10/30
News ID: 429500 Publish Date : 2017/08/17
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام رضا علیہ السلام کا روضہ حکمت آمیز اسلامی ہنروں میں تخلیق و نوآوری کے میدان میں مبدا ہو بیان کیا : ہنر کے میدان میں رضوی برانڈ یعنی ایسا قابل فخر ہنر جس کا نتیجہ روح کی لطافت، انسان سازی اور بشریت کو بیدار کرنا ہے۔
News ID: 429359 Publish Date : 2017/08/06
News ID: 429326 Publish Date : 2017/08/17
حجت الاسلام علوی تهرانی:
سرزمین ایران کے مشھور استاد نے زیات امام رضا(ع) کی اهمیت اور اس کے ثواب کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امام ھشتم علی بن موسی الرضا(ع) کی زیارت، گناہوں کو دھودیتی ہے اور برائیوں کو اچھائیوں میں بدل دیتی ہے ۔
News ID: 429323 Publish Date : 2017/08/04
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: سب سے پہلے جنت میں وہ شہداء اورعیال دارجائیں گے جوپرہیزگارہوں گے اورسب سے پہلے جہنم میں حاکم غیرعادل اورمالدارجائیں گے۔
News ID: 429318 Publish Date : 2017/08/04
امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کے جوار میں بین الاقوامی فیسٹیول رضوی کتاب سال کا دسواں مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔
News ID: 429309 Publish Date : 2017/08/03
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن نے دھہ کرامت کے دوران امام رضا علیہ السلام سے متعلق نشر کئے گئے آثار کی معرفی کروائی۔
News ID: 429214 Publish Date : 2017/07/28
ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے ۸ صوفی علماء حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں زیارت سے مشرف ہوئے اورحرم مطہر کےمختلف مقامات کا دیدار کیا۔
News ID: 427985 Publish Date : 2017/05/09
آستان قدس رضوی کے میڈیا اور پبلک ریلیشنز ڈائریکٹر نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے روز حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے جدید مہمانسرا کہ جس میں بیک وقت ۱۰ ہزار انسان تمام امکانات کے ساتھ کھانا تناول کرسکیں ، کے افتتاح ہونے کی خبری دی۔
News ID: 426972 Publish Date : 2017/03/19
News ID: 425737 Publish Date : 2017/01/17
جرمنی، ھالینڈ اور ترکی سے ۶۰ شیعہ افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں زیارت سےمشرف ہوئے ۔
News ID: 425513 Publish Date : 2017/01/06
News ID: 425083 Publish Date : 2016/12/16
News ID: 424615 Publish Date : 2016/11/22
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی لائبریری میں قرآن کریم کا خطی نسخے دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں ۔
News ID: 424477 Publish Date : 2016/11/15
News ID: 424334 Publish Date : 2016/11/08
News ID: 423361 Publish Date : 2016/09/21
آستان قدس رضوی کے وقف بورڈ کے سربراہ نے کہا : آستان قدس رضوی ایک مذہبی ادارہ ہے جو وقف کی بنیاد پر چلتا ہے کہ جو واقفوں کے نیت کے لحاظ سے ۲۶ آرٹیلکس پر بنا ہے ۔
News ID: 423247 Publish Date : 2016/09/15
News ID: 423202 Publish Date : 2016/09/13
امام رضا علیہ السلام کی روز ولادت پر ؛
مسلمان اور اللہ تعالی کی خوشنودی کے خواہاں لوگ، حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کے روضہ اقدس سمیت مختلف مقدس مقامات پر جا کر جشن مناتے ہیں۔
News ID: 422625 Publish Date : 2016/08/14