ٹیگس - جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی
علی اکبرولایتی :
ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کا بھی کہنا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428633 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ایران مخالف اقدام کا جائزہ لینے کے لئے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425143 تاریخ اشاعت : 2016/12/18
ایران کے صدر جمہور نے امریکہ کی جانب سے کثیر الفریقی جامع ایٹمی معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے جوہری توانائی کے قومی ادارے اور وزارت خارجہ کو الگ الگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425049 تاریخ اشاعت : 2016/12/13