Tags - حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری
پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
News ID: 437701    Publish Date : 2018/11/20

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ اسامہ کی تلاش اور کیمائی ہتھیاروں کے بہانے افغانستان اور عراق پر حملے کے پس پردہ امریکی عزائم اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ امریکہ عالم اسلام کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ امت مسلمہ کا اتحاد امریکہ کی موت ثابت ہو سکتا ہے۔
News ID: 430299    Publish Date : 2017/10/09

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ پانامہ کیس کے بعد وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔
News ID: 429010    Publish Date : 2017/07/14

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کوئٹہ میں مہدی برحق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ چین کی اقتصادی ترقی سی پیک منصوبے یعنی ون بیلٹ ون روڈ سے منسلک ہے۔ ملک دشمن عناصر پاکستان کو مذہبی انتہا پسندوں، طالبان، داعش، لشکر جھنگوی و دیگر تکفیری گروہوں کے ذریعہ کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تاکہ پاکستان کو تقسیم کرکے ایران، ترکی اور چین کی تقسیم کی راہ ہموار کی جاسکے۔
News ID: 428941    Publish Date : 2017/07/10

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کراچی میں بیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ اور ایم ڈبلیو ایم کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دہشتگردوں کی میڈیا میں ہیرو بنا کر پیش کرنا شہداء کے خون سے غداری ہے، شیعہ نوجوانوں کو سیاسی دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ہمارے لاپتہ افراد کو فوراََ بازیاب کرایا جائے۔
News ID: 428048    Publish Date : 2017/05/13

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
پہلے کروزز میزائل کی کامیابی پر سائنسدانوں، انجنیئرز اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ یہ تجربہ اس حقیقت کا عکاس ہے کہ ہم اپنے دفاع سے لمحہ بھر بھی غافل نہیں اور ہمارے مایہ ناز باصلاحیت سائنسدان دنیا میں کسی سے بھی پیچھے نہیں۔
News ID: 425618    Publish Date : 2017/01/11